Hamza Shehbaz's Message Chairman NAB & PTI Government | Headlines 3 PM | 22 May 2019 | Express News
Articles

Hamza Shehbaz's Message Chairman NAB & PTI Government | Headlines 3 PM | 22 May 2019 | Express News

May 23, 2019

Only registered users can comment.

  1. یہ پوسٹ صرف Enjoy کرنا ہے🤪

    #1 تبدیلی کا سفر"ایاك نعبد واياك نستعين" سے شروع ہوا
    " انا الله مع الصابرين" سے ہوتا ہوا "انا للله وانا اليه راجعون" کی طرف گامزن ھے

    #2 کیا “ سلیکٹرز “ کوئی شرمندگی محسُوس کررہے ہیں یا “ چیف سلیکٹر “ابھی تک اپنی پراڈکٹ پہ نازاں ہیں ؟
    اس تباہی و بربادی کی ذمہ دار حکُومت ہے یا “ سلیکش کمیٹی”؟
    پاکستانیوں کو مدینے کا ٹکٹ دکھا کر کُوفے میں دھکیل دیا گیا ہے۔

    #3 پی ٹی آئی کو حکومت اگر 1947 میں بھی مل جاتی تب بھی اُنہوں نے یہی رونا تھا کہ انگریز پورا ملک تباہ کر گیا ہے۔

    #4 سروے کے مطابق عمران خان کو تمام ترقیاتی پروجیکٹ اور بیویاں ایسے ملی جن کا افتتاح پہلے سے ہی کوئی کر چکا ہوتا ھے۔

    #5‏تبدیلی کا کیڑا؟ صرف ان لوگوں میں زندہ ہے جن کا جیب خرچ ابھی تک والدین یا محلے کے اوباش لڑکے اٹھا رہے ہیں۔

    #6 تبدیلی لوٹوں سے شروع ہوئی ہالینڈ کی سائیکل سے ہوتی ہوئی انڈوں، مرغی، کٹوں اور IMF کی خودکشی تک پہنچ چکی ہے . مزيد تبدیلی کی جھلکیاں ٹیریاں سے لیکر قادیانی عاطف مرزا سے ہوتے ھوئے اسرائیلی جہاز تک تو چلاگیا مزید پیش قدمی جاری ہے . مجهے اللہ سے قوی امید ہے کہ جو مسلمان پی ٹی آئی کے فتنے سے بچ گیا وہ دجال کے فتنے سے بهی بچےگا ان شاءاللہ.

    یوتهیوں سے بحث کرکے اپنا وقت ضائع نہ کریں یہ صرف آپ کے سامنے ڈٹے ہوتے ہیں
    اکیلے میں یہ بھی حسن نثارکی طرح خود پرلعنت بھیجتے ہیں . ماہرین کا کہنا ہے پی ٹی آٸ والوں سے بحث مت کریں اس کا اندازہ فیصل واڈا سے لگایا جا سکتا ہے .عمران نیازی خود تو سائیکل پر دفتر نہ
    جاسکے لیکن عوام کو سائیکل چلانے پر مجبور کردیا.

    روز جو 12 ارب کرپشن ہوتی تھی کیا اب بھی ہورہی ہے اگر نہیں تو آٹھ ماہ میں 2880 ارب روپے جمع ہوچکے ہیں وہ کہاں گٸے؟
    جو روز مہنگاٸ بیروزگاری زیادہ ہورہی ہے. وہ دیکھو تیل کے ذخائر
    وہ دیکھو 50 لاکھ گھر!!!
    وہ دیکھو 25 روپے فی لیٹر پٹرول!!!
    وہ دائیں طرف دیکھو ہالینڈ کا وزیراعظم سائیکل پر آفس جا رہا ہے!!!
    وہ اوپر دیکھو وزیراعظم ہاؤس میں یونیورسٹی، گورنر ہاؤس میں لائبریری!!!
    وہ ساتھ میں اوپر بائیں دیکھو ڈالر 80 روپے کا ہے!!!
    وہ دیکھو 55 کلومیٹر فی گھنٹہ ہیلی کاپٹر!!!
    وہ ساتھ میں دیکھو 200 ارب ڈالر کا ڈھیر لگا ہے!!!
    وہ دیکھو دائیں جانب جنوبی پنجاب صوبہ!!!
    وہ دیکھو کروڑ نوکریاں بلین trees کیساتھ لٹک کر جھول رہی ہے!!!
    وہ دیکھو سائیڈ پہ پختون خواہ میں میٹرو چل پڑی ہے، اور وہ بھی 350 ڈیمز کے کنارے!!!

    چلو شاباش اب بس کرو میرے یوتھیوں اور سوشل میڈیا پہ دفاع کرو، میرے ننھے منھے بھانجوں اور بہن کا، ورنہ زکاة خیرات سے لی ہوئی پراپرٹی بھی جانے والی ہے،

    #7 الحمدالله کپتان ایسا ریکارڈ بھی رکھتا ہے جو کسی اور کے پاس نہیں
    بائیس سال میں جتنا بھی تھوکا تھا صرف سات مہینوں میں چاٹ لیا ہے ۔

    #8 یاد ہوگا ایک بندہ کنٹینر پہ کھڑے ہوکر کہتا تھا جب ڈالر
    گیس بجلی اور تیل مہنگا ہوجائے تو سمجھ لو وزیراعظم چور ہے ..‎

    #9‏پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایسے ذہنی مریض دیکھے ہیں
    جو مہنگاٸ کا صرف دفاع ہی نہیں کر رہے بلکہ فضاٸل بھی بیان کر رہے ہیں

    #10 اختلاف اپنی جگہ لیکن یہ بات ماننی پڑے گی کہ عمران خان واقعی غریبوں کے لیے فرشتہ بن کر سامنے آیا ہے … وہ بھی موت کا۔

  2. حمزہ شہباز تم ایک نمبر حرمی ہو نیکیوں پر لگا رہے ہو تم کنجروں بغیرت تمارا بولنے کا اسٹائل ایسا ہے جو ان پڑھ بھی نہیں بوتے سکتے جائن اجین

  3. جی سی ساہیوال میں واقع ہوا تھا تھا اگر پورا پاکستان ڈیٹ جاتا تھا ملزموں کو سزا دلوا کے ہی سکون سے بیٹھ سکتی آج یہ دن نہ دیکھنا پڑتا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *